پاکستان

نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

نیپرا نے بجلی 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں اضافہ مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔

اضافے کے بعد بجلی کے صارفین پر 2 ارب 90 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ کسان پیکچ کے تحت زرعی صارفین کو بجلی پر 3.60 روپے فی یونٹ سبسڈی دی گئی تھی جو واپس لے لی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: