تازہ ترینکھیل

نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت لیا

ورلڈ کپ کے 27 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے شہر دھرمشالہ کے ہماچل پردیش اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔

دونوں ٹیمیں اب تک اس ورلڈ کپ میں پانچ پانچ میچز کھیل چکی ہیں، نیوزی لینڈ نے 4 اور آسٹریلیا نے 3 میچز جیتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے