
ورلڈ کپ کے اہم میچ میں نیدرلینڈ نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت لیا۔
نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کپتان سکاٹ ایڈورڈز کا کہنا ہے کہ آج کے میچ کیلئے ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے۔
افغانستان اور نیدرلینڈز کے مابین آج سخت مقابلہ متوقع ہے، پوائنٹس ٹیبل پر افغان ٹیم کا چھٹا اور نیدرلینڈزٹیم کا 8واں نمبر ہے۔