تازہ ترینکھیل

نیدرلینڈز کا ٹاس جیت کرپاکستان کیخلاف باؤلنگ کا فیصلہ

بھارت کی میزبانی میں کھیلے جانے والے ورلڈکپ کے 13 ویں ایڈیشن میں آج پاکستان اور نیدرلینڈز کی ٹیمیں مدِ مقابل ہیں۔ نیدرلینڈز کی طرف سے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی گئی ہے۔

پاکستان بمقابلہ نیدرلینڈز، فاسٹ باؤلر حارث رؤف آج اپنا ورلڈکپ ڈیبیو کریں گے

قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں شاداب خان، فخر زمان، امام الحق، محمد رضوان، سعود شکیل، افتخار احمد اور محمد نواز شامل ہیں جبکہ گیند بازوں میں شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، حسن علی پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں۔

نیدرلینڈز کی پلیئنگ الیون میں کپتان سکاٹ ایڈورڈز، میکس او داؤد، وکرامجیت سنگھ، ویسلے باریسی، بیس ڈے لیڈے، ٹیجا ندانامارو، شارز احمد، لوگان وین بیک، طین ڈیر میروی، پال وین مییکیرین اور آریان دت شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d