تازہ ترینکھیل

نیدرلینڈز اور جنوبی افریقہ کے مابین میچ تاخیر کا شکار

آئی سی سی ورلڈ کپ کا نیدرلینڈز اور جنوبی افریقہ کے مابین میچ ایک مرتبہ پھر تاخیر کا شکار ہو گیا۔

دھرم شالا میں بارش ایک مرتبہ پھر شروع ہو گئی جس کے سبب پچ کو عملے نے ایک مرتبہ پھر ڈھانپ دیا۔

اس سے پہلے میچ کا ٹاس بھی ایک گھنٹے کے قریب تاخیر سے کیا گیا جو جنوبی افریقہ نے جیت کر نیدرلینڈز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے