پاکستانتازہ ترین

نگران وزیراعظم پیرکو دو روزہ دورے پرلاہورپہنچیں گے

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ پیر کو دو روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے۔

ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم پیر اور منگل کو لاہور میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے، صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر بھی جائزہ اجلاس کی صدارت کریں گے۔

نگران وزیر اعظم سے گورنر اور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب بھی ملاقاتیں کریں گے۔نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے مختلف سیاسی رہنماؤں کی بھی ملاقاتوں کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *