پاکستانتازہ ترین

نوشہرو فیروز میں مسافر وین اور ٹرالر میں زوردار تصادم

نوشہرو فیروز میں مسافر وین اور ٹرالر میں زوردار تصادم کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 15 شدید زخمی ہو گئے۔

حادثہ کنڈیارو کے قریب پیش آیا جہاں مسافر وین سامنے سے آنے والے ٹرالر سے ٹکرا گئی، تصادم اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز کافی دور تک سنائی دی۔

ٹکر کے نتیجے میں 2 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ شدید زخمی ہونے والے 15 دیگر افراد کو امدادی کارکنوں نے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex