شوبز

نوال سعید کی سیاہ ساڑھی پہنےتصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نوال سعید کی سیاہ ساڑھی پہنےتصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ نوال سعید نے تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں سیاہ ساڑھی میں فوٹو شوٹ کرواتے دیکھا جاسکتا ہے۔نوال سعید نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ "گمنام اندھیروں کے سائے، آواز کے راز چھپائے۔”ااداکارہ نوال کو خوبصورت سیاہ ساڑھی کے ساتھ زمرد اور ہیرے کے زیورات پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ، جس کے ساتھ انہوں ہلکہ میک اپ لک دیا ہوا ہے، ان تصاویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہاہے۔

View this post on Instagram
A post shared by Nawal Saeed (@inawalsaeed)

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: