پاکستانتازہ ترین

نواز شریف نے وطن واپسی کیلئے اتحاد ایئرویز کی ٹکٹ بک کرا لی

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے وطن واپسی کیلئے اتحاد ایئرویز کی ٹکٹ بک کرا لی۔

نواز شریف 21 اکتوبر کو لندن سے ابو ظہبی انٹرنیشنل ائرپورٹ لینڈ کریں گے جہاں سے وہ پاکستان روانہ ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی اتحاد ائرویز کی پرواز 243 کی بکنگ کروا لی گئی ہے۔ یہ پروازشام 6 بج کر 25 منٹ پر لاہورکے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر لینڈ کرے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d