تازہ ترینصحت

نمونیاکےوارجاری،مزید دس بچے نمونیا کی زد میں آ گئے

نمونیاکےوارجاری ہے،24گھنٹوں میں مزیددس بچےمرض میں مبتلاہوکرہسپتال میں داخل ہوگئے۔

محکمہ صحت حکام کےمطابق موسم میں بہتری کے باوجود نمونیا بخار کے کیسز کا سلسلہ نا تھم سکا ،24گھنٹوں کے دوران چلڈرن کمیلیکس ہسپتال میں مزید 10 نمونیاسے متاثرہ بچےہسپتال میں داخل کرائےگئے۔

محکمہ صحت حکام کےمطابق ملتان کےچلڈرن ہسپتال میں تاحال نمونیا بخار سے متاثرہ 43 سے زائد مریض بچے زیر علاج ہیں،ڈھائی ماہ کے دوران نمونیا بخار سے جان کی بازی ہارنے والے بچوں کی تعداد 63ہوگئی،یکم جنوری سے ابتک1942نمونیا سے متاثرہ بچوں کو چلڈرن ہسپتال لایا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex