پاکستانتازہ ترین

میں بے گناہ ہوں، 9 مئی کو مردان میں نہیں تھا،علی محمد خآن

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر مملکت علی محمد خان کو عدالت نے رہا کرنے کے احکامات دیدیئے، کہتے ہیں

‘میں بے گناہ ہوں، 9 مئی کو مردان میں نہیں تھا’میں بے گناہ ہوں۔

مردان کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیر مملکت علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا، عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ علی محمد خان کے خلاف کوئی اور مقدمہ نہیں تو انہیں رہا کر دیا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex