تازہ ترین

میں اپوزیشن سے متفق ہوں،خورشیدشاہ

سینئر سیاستدان اور پیپلزپارٹی کے رہنما خورشیدشاہ کا کہنا ہے کہ میں اپوزیشن سے متفق ہوں، حکومتیں آرڈیننس پر نہیں چلتیں۔

قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے خورشید شاہ نےکہاکہ یہ ایوان قانون سازی کیلئے ہے،دیکھاجائے کہ گزشتہ تینوں ادوار میں صدارتی آرڈیننسزکس دور میں سب سے زیادہ پیش ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex