پاکستانتازہ ترین

میں اور میرا بھتیجا گرفتار ہو بھی جائیں تو جیل سے الیکشن لڑیں گےشیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں اور میرا بھتیجا گرفتار ہو بھی جائیں تو جیل سے الیکشن لڑیں گے۔

ڈان نیوز کے مطابق راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو ان کا کہنا تھا کہ ایک چیز کلیئر کرنا چاہتا ہوں کہ کبھی کسی کے خلاف پریس کانفرنس نہیں کی، کبھی کسی کے خلاف غلط بات کی اور نہ میں کروں گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex