پاکستانتازہ ترین

مہنگا ترین ملک ،پاکستان دنیا میں چھٹے نمبر پر آگیا

بھارت میں مہنگائی24.4،سعودیہ میں8.2،پاکستان میں38فیصد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )وینزویلا دنیا کا سب سے مہنگا ملک ہے۔ ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس نے دنیا کے مہنگے ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی، جس میں پاکستان چھٹے نمبر پر ہے۔وینزویلا میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 436 فیصد ہے، مہنگے ملکوں کی فہرست میں لبنان دوسرے جبکہ شام تیسرے نمبر پر ہے۔ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کے مطابق پاکستان مہنگائی کی شرح میں 38 فیصد اضافے کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہے۔برطانیہ میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 8اعشاریہ 7 فیصد، بھارت میں 4اعشاریہ 24 جبکہ سعودی عرب میں 2اعشاریہ 8 فیصد ہے۔ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس نے مزید کہا کہ افغانستان میں مہنگائی ایک فیصد کم ہوئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex