پاکستانتازہ ترین

موٹروےایم 11 لاہور سے سیالکوٹ دھند کے باعث بند

موٹروےایم 11 لاہور سے سیالکوٹ دھند کی وجہ سے بند کردی گئی۔
ترجمان موٹروےپولیس کے مطابق موٹروےایم 2 لاہور سے شیخوپورہ تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئی، لاہور سے سیالکوٹ موٹروے بھی دھند کی وجہ سے بند کردی گئی۔
موٹرویز کو عوام کی حفاظت اور محفوظ سفر یقینی بنانے کے لیے بند کیا جاتا ہے، قومی شاہرات پر دھند کا دورانیہ موسم سرد ہونے کے ساتھ بڑھ گیا، روڈ یوزرز زیادہ سے زیادہ دن کے اوقات پر سفر کرنے کو ترجیح دیں۔ صبح 10 سے شام 6 بجے تک دھند کے موسم میں بہترین سفری اوقات ہیں، روڈ یوزرز آگے اور پیچھےدھند والی لائٹس کا استعمال کر یں
روڈ یوزرز غیر ضروری سفر سے گریز کریں ۔ تیز رفتاری سے پرہیز کر یں اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں۔ روڈ یوزرز معلومات اور مدد کے لیے ہیلپ لائن 130 سے رابطہ
کریں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex