پاکستانتازہ ترین

مولانا فضل الرحمٰٰن نےگزشتہ روز وزارت خارجہ آفس پہنچ کرمتعلقہ افسران سے بریفنگ لی

جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمٰٰن گزشتہ روز وزارت خارجہ آفس پہنچے جہاں انہوں نے متعلقہ افسران سے بریفنگ لی اور مختلف حوالوں سے افغان پالیسی پر تبادلہ خیال کیا۔

مولانا فضل الرحمٰن آئندہ ہفتے افغانستان کے دورے پر جائیں گے۔انہیں اس دورے کی دعوت طالبان حکومت نے دی ہے ۔ لہٰذا دورہ افغانستان پر روانگی سے قبل انہوں نے بریفنگ لی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex