پاکستان

مولانا طارق جمیل کا عمران خان کو تبلیغ کا مشورہ

معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے پاکستان تحریک انصاف کے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ تبلیغ میں وقت لگائیں اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو بھی ساتھ لے جائیں،

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں مولانا طارق جمیل کو خطاب کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ مولانا طارق جمیل ملک کی موجودہ صورتحال پر اظہار خیال کرتے ہوئے تحریک انصاف والوں کو تبلیغ میں وقت لگانے کا مشورہ دیتے ہیں۔

مولانا طارق جمیل اس موقع پر کہتے ہیں کہ “سارے پی ٹی آئی والے تین تین دن تبلیغ میں لگاؤ، آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔ ساتھ ہی خان صاحب کو بھی لے جاؤ”۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: