ای پیپر

موجودہ دور میں جدید تعلیم کی ضرورت ہے،انوار الحق کاکڑ

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ جدید تعلیم کا حصول اور تعلیمی نظام میں بہتری ہماری اولین ترجیح ہے،موجودہ دور میں جدید تعلیم کی ضرورت ہے، تعلیمی نظام کو بہتر بنانے میں اساتذہ کا کردار بہت اہم ہے۔ مسابقت کی جدید دنیا میں اعلیٰ تعلیم ہی کامیابی کی ضمانت ہے۔

کیڈٹ کالج کوہاٹ میں 58ویں یوم والدین کی تقریب کے موقع پر نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہجدید تعلیم کا حصول ہی ہماری ترجیح ہے۔’یوم والدین کی تقریب میں شرکت میرے لیے اعزاز کا باعث ہے۔‘مسابقت کی جدید دنیا میں اعلیٰ تعلیم ہی کامیابی کی ضمانت ہے۔

انہوں نے کہا کہ تعلیمی نظام کی کامیابی میں اساتذہ کا کردار انتہائی اہم ہے، پڑھے لکھے نوجوان ملک کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں۔ کیڈٹ کالج سے میٹرک اور انٹر میں پوزیشن حاصل کرنا قابل اعزاز ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex