پاکستانسیاست

ممکنہ انتخابات کے لئے عمرا ن خان پارٹی کے امیدواروں سے انٹرویوز کا سلسہ ختم ہو چکا ہے

پنجاب کے ممکنہ انتخابات کیلیے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے 14مئی کو ہونے والے پنجاب اسمبلی کے ممکنہ انتخابات کے پارٹی امیدواروں سے انٹرویوز مکمل کر لئے ہیں.بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 2 ورز سے انٹرویوز کے جاری سلسل مکمل ہو چکا ہے۔

عمران خان پارٹی امیدواروں سے زمان پارک میں انٹرویو لیتے رہے ہیں۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق ون آن ون انٹرویو زکے دوران کسی پارٹی رہنما کو ان کے ساتھ بیٹھنے کی اجازت نہ تھی جبکہ پی ٹی آئی کے ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ انٹرویو کے دوران عمران خان مبینہ طور پر امیدواروں سے پارٹی ٹکٹ کے اجراء کی فیس کے ساتھ ساتھ پارٹی فنڈز کا بھی مطالبہ کرتے رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: