پاکستان

ملک میں قانون کی حکمرانی نہیں آئین کی خلاف ورزی کی جارہی ہے ، عمران خان

لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ آج ملک میں قانون کی حکمرانی نہیں، آئین کی مکمل خلاف ورزی کی جارہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم فسطائیت کی طرف بڑھ رہے ہیں جو 10 ماہ سے ہورہا ہے، پی ٹی آئی کارکنوں، سوشل میڈیا کی ٹیموں کے گھروں میں گھس کر دھمکایا گیا۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ جب کوئی مطلوب شخص موجود نہ ہو تو اس کے خاندان کے افراد کو اغوا کرلیا جاتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: