تازہ ترینموسم

ملک میں بارشوں کا سلسہ شروع ہونے کا امکان

محکمہ موسمیات کی طرف سے خیبرپختونخوا میں بارشوں اور بالائی اضلاع میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے نے تمام اضلاع کی انتظامیہ کو الرٹ کر دیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں اور برفباری کا سلسلہ 10 نومبر تک جاری رہ سکتا ہے۔

پی ڈی ایم اے کی جانب سے تمام اضلاع کی انتظامیہ کو جاری مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ بارشوں اور برفباری سے درجہ حرارت میں دو سے تین سینٹی گرید کمی کا امکان ہے، تیز بارشوں اور ہواؤں کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ پیشگی اقدامات یقینی بنائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d