پاکستانتازہ ترینسیاست

ملک میں مارشل لا لگادیں کا بیان فارن فنڈڈ کی اصل نیت اور مقاصد کا ثبوت :مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ ملک میںمارشل لا لگادیں کا بیان فارن فنڈڈ کی اصل نیت اور مقاصد کا ثبوت ہے۔

عمران خان کے بیان پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عوام اور ملک کے ساتھ جو ظلم ہوا تاریخ میں کسی ملک کے ساتھ نہیں ہوا ۔ جنرل ریٹائرڈ باجوہ نے تمہیں اور تم نے 22 کروڑ عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھےلگایا ہوا تھا۔
واضح رہے کہ حال ہی میں نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا تھا کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے ہمیں لال بتی کے پیچھے لگا رکھا تھا کہ وہ الیکشن کروائيں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex