پاکستانتازہ ترین

ملتان سے بھی حج پرواز کا آغاز

ملتان سے بھی حج پرواز کا آغاز ہو گیا۔ ملتان ایئر پورٹ سے پی آئی اے کی پہلی حج پرواز آج صبح 10 بج کر 10 منٹ پر مدینہ روانہ ہوئی۔ پرواز پی کے 715 پر 326 حجاج سوار تھے۔

اس سلسلے میں ملتان ایئر پورٹ پر حجاج کو الوداع کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔تقریب کے مہمان خصوصی سابق وزیر اعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی تھے۔تقریب میں ڈائریکٹر حج ریحان کھوکھر، سی آئی او پی آئی اے ثقلین حیدری، ایئر پورٹ منیجر سید غضنفر رضا اور سی ایس او اے ایس ایف عبدالوحید نے بھی شرکت کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: