شوبز

مغل اعظم کی نیو یارک ٹائمز اسکوائر پر انٹری

لاہور(سپورٹس ڈیسک )بالی ووڈ کی اب تک کی سب سے بڑی فلم ’مغل اعظم‘ نیو یارک ٹائمز اسکوائر پر 3 ماہ کے طویل دورے پر پہنچ گئی۔
اکبر آصف، مرحوم لیجنڈری فلمساز کریم آصف کے بیٹے اس عظیم اسٹیج میوزِیکل’مغل اعظم‘کو آسکرز کے بعد اب نیویارک لےکر گئے ہیں۔
کریم آصف کا تعلق تقسیم سے پہلے لاہور سے تھا اور ان کے خاندان کے بہت سے افراد اب بھی پاکستان کے مختلف علاقوں میں رہتے ہیں۔
اکبر آصف اس فلم کو نیویارک ٹائمز اسکوائر پر اپنے والد کی میراث کو جاری رکھنے کے لیے لے کر گئے ہیں جنہوں نے فلم ’مغل اعظم‘ بنا کر عالمی تاریخ میں اپنا نام درج کروایا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: