تازہ ترینشوبز

معروف ٹک ٹاکر نوشین سعیدعرف ڈولی کا بینک اکاونٹ منجمد ہو گیا

معروف ٹک ٹاکر نوشین سعیدعرف ڈولی 16 ملین کا ٹیکس ادا کرنے میں ناکام رہیں جس وجہ سے پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ٹک ٹاکر کے بینک اکاؤنٹ کو منجمد کردیا۔
سوشل میڈیا کی مختلف ویب سائٹ پر ڈولی کے نام سے اکاؤنٹ ہیں اور وہ اسی نام سے ہی سوشل میڈیا پر جانی جاتی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ڈولی نے اپنے بیوٹی سیلون کے انکم ٹیکس واجبات کی ادائیگی نہیں کی جس وجہ سے ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔

پنجاب ریونیو اتھارٹی کے مطابق نوشین عرف ڈولی کو ٹیکس کی ادائیگی کیلئے بار بار یاد دہانی کرائی گئی جس کے جواب نہ ملنے پر ان کے بینک اکاؤنٹ کو منجمد کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex