شوبز
معروف اداکار اور ڈرامہ نویس شعیب ہاشمی انتقال کرگئے

معروف اداکار اور ڈرامہ نویس شعیب ہاشمی انتقال کرگئے۔
ان کے بیٹے عدیل ہاشمی کاکہناہے کہ شعیب ہاشمی کو برین ہیمرج ہوا تھااور کافی عرصے سے علیل تھے ، آج وہ خالق حقیقی سے جاملے.

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.