پاکستان

مظفر گڑھ میں جمشید دستی کے بھائی پنچائت میں قتل

مظفر گڑھ : سربراہ عوامی راج پارٹی جمشید دستی کے بھائی کو قتل کر دیا گیا. جمشید دستی کے بڑے بھائی مشتاق خان پہلوان پیر جہانیاں میں ایک پنچایت میں موجود تھے جہانیاں میں ایک پنجائت میں موجود تھے جہاں ان پر دوسرے فریق نے فائرنگ کردی جس سے مشتاق خان دستی موقع پر جاں بحق ہو گئے
پولیس کے مطابق اراضی کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ ملتان روڈ پر واقع ہوٹل میں ہوئی۔ پولیس نے تفتیش شروع کر دی .

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: