پاکستانسیاست

مسلم لیگ ن نے استحکام پاکستان پارٹی سے انتخابی اتحاد کا عندیہ دے دیا

لاہور(سیاسی رپورٹر )مسلم لیگ (ن) نے جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کے قیام کا خیر مقدم کرتے ہوئے انتخابی اتحاد کا عندیہ دے دیا۔جہانگیر ترین کے اعلان پر وزیراعظم کے معاون خصوصی اور لیگی رہنما عطا تارڑ نے کہا کہ جہانگیر ترین کے ساتھ ہمارے اچھے تعلقات ہیں اور اُن کے ساتھ شامل ہونے والے تقریبا لوگ اور عون چوہدری ہمارے کابینہ کے معاون ہیں۔انہوں نے کہا کہ بہت سارے حلقوں میں جہاں ترین صاحب کے امیدوار کھڑے ہوں گے وہاں ایک مشترکہ امیدوار آنے کا بھی امکان ہے، ترین صاحب اور ہم ایک ساتھ چلیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex