پاکستانتازہ ترینسیاست

مسلم لیگ ق کی صدارت، الیکشن کمیشن آج محفوظ فیصلہ سنائے گا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) الیکشن کمیشن آف پاکستان مسلم لیگ ق کی صدارت سے متعلق کیس کا فیصلہ آج سنائے گا۔

الیکشن کمیشن نے ہائیکورٹ کے احکامات پر چودھری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہٹانے کا کیس سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

مسلم لیگ ق کی صدارت کے کیس کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے 22 مارچ کو محفوظ کیا تھا جو آج سنایا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: