پاکستانتازہ ترینسیاست

مسرت اورجمشید چیمہ کی جہانگیر ترین سے ملاقات کی تردید

پی ٹی آئی کی سابق رہنما مسر ت جمشید چیمہ اورجمشید چیمہ نےجہانگیر ترین سے ملاقات کی تردید کر دی۔

لاہور: تحریک انصاف کی سابق رہنما مسرت جمشید چیمہ نے اور اپنی جمشید اقبال چیمہ کی جہانگیر ترین سے ملاقات کے حوالے سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری جہانگیر ترین اور نہ ہی اس گروپ کے کسی رہنما سے ملاقات ہوئی ۔

سابق رہنما نے کہا کہ ہم نے سیاست سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے،نہ کسی جماعت میں شامل ہوئے ہیں اور نہ ہوں گے۔
واضع رہے کہ 9مئی کے واقعات کے باعث پی ٹی آئی کے کئی راہنماؤں نے پارٹی چھوڑ دی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex