بین الاقوامیپاکستانتازہ ترین

مریم نواز کی عید کے موقع پر بھتیجے کیساتھ تصویر وائرل

پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر، آرگنائزر مریم نواز کی اپنے بھتیجے کے ہمراہ مدینہ منورہ سے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
شاہی دعوت پر سعودی عرب میں موجود شریف خاندان آج کل عبادتوں میں مشغول ہے۔
میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز سمیت پورے خاندان نے عید بھی سعودی عرب میں منائی ہے۔
اب مدینہ منورہ میں موجود نواز شریف کے پوتے، مریم نواز کے بھیتجے زید نے اپنی پھوپی اور دادا کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے۔


دورۂ سعودی عرب کے دوران شریف فیملی کی متعدد ویڈیوز اور تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں جن میں میاں محمد نواز شریف اور خاندان کے دیگر افراد کو خصوصی اہلکاروں کے حصار میں عمرہ کرتے ہوئے دیکھا گیا۔
یاد رہے کہ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے اہلِ خانہ کے ہمراہ 5 برس بعد عمرے کی سعادت حاصل کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: