پاکستانتازہ ترین

مریم اورنگزیب عدالت پیشی کیلئے آئیں تو چور چور کے نعرے لگائے گئے

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب عدالت پیشی کیلئے آئیں تو چور چور کے نعرے لگائے گئے جس پر پولیس نے نعرے لگانے والے کو حراست میں لے لیا۔

مریم اورنگزیب لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوئیں، اس دوران عتیق الرحمان نامی وکیل نے چور چور کے نعرے لگائے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ عتیق الرحمان کارکنان کو نعرے بازی کیلئے اشتعال دلا رہا تھا، منع کرنے کے باوجود باز نہیں آیا جس پر حراست میں لے لیا۔ عتیق الرحمان سانحہ 9 مئی کے واقعات سے متعلق مقدمے میں پیشی کیلئے عدالت آیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex