پاکستانتازہ ترین

مریدکے گھر کی چھت گرنے سے 4 بہن بھائی زخمی

مریدکے میں گھر کی چھت گرنے سے 4 بہن بھائی شدید زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مریدکے میں خستہ حال گھر کی چھت اہل خانہ پر آ گری، بھاری ملبہ گرنے سے 4 بہن بھائی ملبے تلے دب گئے جنہیں ریسکیو اہلکاروں نے نکال کر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔

ہسپتال میں داخل بچوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *