پاکستان

مریدکے میں گھر کی چھت گر گئی، 4 بہن بھائی شدید زخمی

مریدکے میں گھر کی چھت گرنے سے 4 بہن بھائی شدید زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مریدکے میں خستہ حال گھر کی چھت اہل خانہ پر آ گری، بھاری ملبہ گرنے سے 4 بہن بھائی ملبے تلے دب گئے جنہیں ریسکیو اہلکاروں نے نکال کر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔
بتایا گیا ہے کہ ہسپتال میں داخل بچوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex