پاکستانتازہ ترین

محسن نقوی کا دو وزارتوں کے لیے صرف ایک ہی دفتر کے استعمال کا اعلان

وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی نے دو وزارتوں کے لیے صرف ایک ہی دفتر کے استعمال کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق محسن نقوی نے وزارت انسداد منشیات کا دورہ کیا اور اس دوران وزارت انسداد منشیات میں اپنا دفتر استعمال نہ کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ میرے لیے ایک ہی دفتر کافی ہے، دو وزارتوں میں دفاتر وسائل کا ضیاع ہے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ وزارت انسداد منشیات میں میرے دفتر کے اسٹاف کو کسی اور شعبے میں تعینات کیا جائے۔محسن نقوی نے وزارت انسداد منشیات میں منسٹر آفس بند کرنے کی بھی ہدایت کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex