پاکستانتازہ ترین

مجھے ملاقات نہیں کرنے دےرہے کانفرنس کیا کروں گا؟پرویز الہیٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ دس روز سے جیل کے چھوٹے کمرے میں بند ہوں، طبیعت ٹھیک نہیں۔

لاہور میں کمرہ عدالت سے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جیل میں پنکھا کبھی چلتا ہے کبھی نہیں، میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔ گھر والوں سے ملاقات بھی نہیں کروائی جارہی۔

صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ تحریک اںصاف چھوڑ رہے ہیں؟ جس پر پرویز الہی کا کہنا تھا کہ مجھے ملنے نہیں دیا جا رہا، پریس کانفرنس کیسے کردوں؟

پرویز الہی نے مزید کہا کہ میری حالت دیکھ رہے ہیں، مجھے اس حالت میں پیش کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex