شوبز
مجھے اب واقعی کسی پر بھروسہ نہیں ہے، جنت مرزا

کراچی (شو بز رپورٹر) خوبرو پاکستانی ٹک ٹاکر و کونٹینٹ کریئٹر جنت مرزا کا دل ٹوٹ گیا کہتی ہیں اب کسی پر بھروسہ نہیں ہے۔
جنت مرزا نے سوشل میڈیا انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی خوبصورت نئی تصویریں شیئر کی ہیں۔اِن تصویروں میں جنت مرزا کو دیہات میں خوبصورت نظاروں کے درمیان دیکھا جا سکتا ہے۔
جنت مرزا کا اپنی پوسٹ کے کمنٹ باکس میں کہنا ہے کہ یہ ’واضح کر دوں کہ میں اب واقعی کسی پر بھی بھروسہ نہیں کرتی۔