پاکستان

مبشر کھو کھرکا قتل، دوسر ا ملزم عمر بھی گرفتار

لاہور: پولیس نے پی ٹی آئی کے نامزد وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھو کھر کے قتل کیس میں دوسرے ملزم عمر کو بھی گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق عمر بھی مقدمے میں نامزد ہے اور اسے نامزدگی کا معلوم نہیں تھا،
وہ مرکزی ملزم ناظم کو موٹر سائیکل پرڈیفنس لایا تھا۔ ملزم عمر حیات ناظم کا ہمسایہ ہے۔ عمرحیات ملزم ناظم کوشادی ہال کےقریب چھوڑ کرفرارہوگیا تھا۔ پولیس نے ملزم عمرحیات کو اس کےگھر سےحراست میں لیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *