شوبزکھیل

ماہرہ کو موقع ملتا تو وہ کیا کرتی…….

اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ اگر مجھے موقع ملتا تو میں لیونارڈو کے ساتھ شادی کرتی۔

یہ بات لیجنڈ اداکارہ ماہرہ خان ایک مداح کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہی.

ماہر خان سے ٹوئیٹر پر پوچھا گیا تھا کہ اگر آپ کو اداکار جونی ڈیپ، ٹام کروز اور لیونارڈو ڈی کیپریو میں سے کسی ایک کے ساتھ شادی کرنے، کسی ایک کو قتل کرنے اور کسی ایک کے ساتھ ڈیٹ کرنے کا موقع ملتا تو آپ کس کے ساتھ کیا کرتیں؟

جواب میں ماہرہ نے کہا کہ اگر مجھے موقع ملتا تو میں لیونارڈو کے ساتھ شادی کرتی، ٹام کروز اور جونی ڈیپ کو ڈیٹ کرتی۔

ایک بھارتی مداح نے ماہرہ کو شادی کی پیشکش کرنے کی اجازت مانگی جس پر اداکارہ نے کہا پرپوز نا یار۔ آپ کو کیا چیز اب تک روکے ہوئے ہے؟ لیکن میرا جواب ہمیشہ کی طرح وہی ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: