شوبز

ماہرہ جلد ڈر رامہ سیریل رضیہ میں جلوہ گر ہونگی

کراچی (آن لائن) پاکستان شوبز کی سْپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان جلد ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے نئے ڈرامے رضیہ میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔ انسٹاگرام پوسٹ کے زریعے مداحوں کو یہ خوشخبری دیتے ہوے انہوں نے کہا کہ وہ جلد ڈرامہ سیریل رضیہ میں نظر آئیں گی۔ماہرہ نے انسٹاگرام پر اپنے نئے کردار کی ایک جھلک شیئر کی ہے۔
تصویر میں ماہرہ کو ایک میلے میں کرسی پر بیٹھے دکھایا گیا ہے انہوں نے اپنے بالوں میں رنگین پراندا بھی ڈال رکھا ہے جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ شاید ماہرہ خان اس ڈرامے میں ایک بولڈ پنجابی خاتون کا کردار ادا کریں گی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: