تازہ ترینجرم کہانی

لیہ کے ضلعی ہیلتھ آفس سے سانپ اور کتے کے کاٹنے پر لگائی جانے والی ویکسین چوری

لیہ کے ضلعی ہیلتھ آفس سے سانپ اور کتے کے کاٹنے پر لگائی جانے والی ویکسین چوری ہو گئی۔میڈیسن اسٹور کے فریج سے 4 ہزار 710 ویکسین چوری کی گئیں۔

انہوں نے بتایا ہے کہ سی سی ٹی وی کیمرے کا رخ تبدیل ہونے پر چوری ہونے کا شبہ ہوا۔سی ای او ہیلتھ کا یہ بھی کہنا ہے کہ ویکسین برآمد کر کے ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

سی ای او ہیلتھ نے پولیس کو مقدمے کے اندراج کے لیے خط بھیج دیا ہے، سی ای او ہیلتھ نے انکوائری کے لیے 5 رکنی کمیٹی بھی تشکیل دے دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *