
بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سروں کی ملکہ لتا منگیشکر کا گانا لگ جا گلے سے گاکر انہیں خراج تحسین پیش کیا. سلمان خان کی یہ ویڈیو مداحوں نے دیکھی اور انہوں نے پسنددید گی سے نواز دیا.
لیجند اداکار نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ”لتا جی جیسا کوئی تھا اور نہ آئے گا“۔