تازہ ترینکچن

لذیذ آلو کی ٹکیاں

آلو چھ عدد
نمک ایک چائے کا چمچ
گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ پسا ہوا
سبز دھنیا
حسب ضرورت
ہرا مرچ چھ عدد باریک کٹی ہوئی
بیسن تین چوتھائی کپ
مونگ پھلی کے دانے تین ٹیبل اسپون کترلیں
تل دو کھانے کے چمچ
کشمش یا انار دانہ ایک کھانے کا چمچ
تیل فرائی کے لیے
ترکیب:
آلوؤں کو ابال لیں- پھر ان کا چھلکا اتار کر میش کرلیں- باقی تمام اجزاﺀ اس آلوؤں کے بھرتے میں شامل کر کے اچھی طرح مکس کرلیں- اس مکسچر سے مناسب سائز کی ٹکیاں بنا لیں- ایک کڑھائی میں تیل گرم کریں- ہلکی آنچ پر آلوؤں کی ٹکیاں احتیاط سے ڈیپ فرائی کرلیں- چمچ بار بار نہ چلائیں کیونکہ ٹکیاں فرائی ہو کر خود اوپر آجائیں گی- نکال کر میٹھی املی کی چٹنی کے ساتھ سرو کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex