پاکستانتازہ ترین

لاہور اور اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے

لاہور اور اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

ایبٹ آباد،پشاور سوات ایبٹ آباد کوٹلی میر پور، جہلم پنڈی بھٹیاں مانسہرہ سمیت دیگر شہروں میں بھی زلزلہ آیا، شہری خوف و ہراس کا شکار ہو گئےاور کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں سے نکل آئے تاہم کسی ہلاکت یا نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex