تازہ ترینموسم

لاہورسمیت ملک کےمختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت ملک کےمختلف شہروں میں بارش اورپہاڑوں پربرفباری ہونےسےجاتی سردی لوٹ آئی۔

تفصیلات کےمطابق صوبائی دارالحکومت لاہورمیں صبح سویرےمختلف مقامات پرٹھنڈی ہواؤں کےساتھ ہلکی بارش سےسردی کی واپس لوٹ آئی۔

گڑھی شاہو،مغلپورہ،دھرمپورہ،مال روڈ،جیل روڈ،سمن آباد،گلبرگ اورکینٹ کےعلاقوں میں بوندباندی ہوئی۔
لکشمی چوک،شملہ پہاڑی،ڈیوس روڈ،اسٹیشن،ٹھوکرنیازبیگ،جوہرٹاؤن،ماڈل ٹاؤن،وحدت روڈ،اقبال ٹاؤن،ایوبیہ مارکیٹ،مسلم ٹاؤن اوراچھرہ میں بھی بادل برسنےموسم خوشگوارہوگیا۔
گوجرانوالہ شہراورگردونواح میں بھی بونداباندی اورٹھنڈی ہواؤں سےموسم سردہوگیا۔

موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ آئندہ 24گھنٹوں میں گوجرانوالہ شہراورگردونواح میں تیزبارش کاامکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex