
پاکستانی ٹیم حیدرآباد کے ہوٹل میں موجود ہے جہاں قومی کھلاڑیوں نے ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی سالگرہ منائی جس کی ویڈیو پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی گئی۔
پی سی بی کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حسن علی، محمد وسیم جونیئر، محمد حارث اور زمان خان کیک لیکر شاداب خان کے کمرے میں پہنچتے ہیں اور انہیں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہیں۔
Teammates ✅
Cake ✅
Surprise ✅Birthday celebrations for @76Shadabkhan 🎉#CWC23 | #WeHaveWeWill pic.twitter.com/QKok9m6JEu
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) October 4, 2023