بین الاقوامیتازہ ترین

قابض بھارتی فوج نے مزید چار کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، قابض بھارتی فوج نے آج مزید چار کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
مقبوضہ کشمیر سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بھارتی قابض افواج نے ضلع پلوامہ میں چار کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
کشمیری نوجوانوں کو گھر گھر تلاشی اور محاصرے کی آڑ میں شہید کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d