پاکستانتازہ ترین

فیصل جاوید پر صحافی کو دھمکانے، جھگڑنے کے کیس میں فرد جرم عائد

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سینیٹر فیصل جاوید پر صحافی کو دھمکانے، جھگڑنے کے کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی ۔

تفسیلات کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت میں فیصل جاوید کے خلاف صحافی کو دھمکانے، جھگڑنے کے کیس کی سماعت ہوئی، فیصل جاوید اپنے وکیل سردارمصروف کے ساتھ عدالت پیش ہوئے،وکیل صفائی سردارمصروف نے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی،وکیل صفائی سردارمصروف نے کہاکہ پہلی تاریخ ہے، دستاویزات دیکھنے ہیں، سول جج نے کہاکہ آج فیصل جاوید پر فردجرم عائد کرنے کی تاریخ ہے، عدالت نے سماعت بغیر کارروائی ملتوی کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے فرد جرم عائد کردی،سول جج قدرت اللہ نے فیصل جاوید پر فردجرم عائد کی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex