پاکستانتازہ ترین

فیصل آباد میں مسافر بس ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، 5 افراد جاں بحق

فیصل آباد میں مسافر بس ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔

حادثہ فیصل آباد کے علاقے ستیانہ میں پیش آیا جہاں پاکپتن سے براستہ اسلام آباد جانے والی مسافر بس آگے جانے والی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔حادثےمیں 5 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 2 زخمیوں کو تشویش ناک حالت میں الائیڈ اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد اوکاڑہ کے رہائشی تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex