تازہ ترینکھیل

فہیم اشرف بھی ورلڈ کپ کے بعد دولہا بنیں گے

قومی کرکٹر فہیم اشرف بھی ورلڈ کپ کے بعد دولہا بنیں گے۔فنکشنز بھی طے ہو گئے.

بولنگ آل راؤنڈر فہیم اشرف کی مہندی 23 نومبر، بارات 25 جبکہ ولیمہ 26 نومبر کو ہوگا۔فہیم اشرف کی شادی کی تقریب نارووال جبکہ ولیمے کی تقریب پھول نگر میں ہو گی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق بھی ورلڈ کپ کے بعد شادی کر لیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *